مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہاؤسنگ و ٹرانسپورٹ کے وزير آخوندی اور صنعت و تجارت کے وزیرشریعتمداری کے استعفی قبول کرلئے ہیں۔ صدر روحانی نے محمد اسلامی کو ہاؤسنگ و ٹرانسپورٹ کا سرپرست مقرر کیا ہے جبکہ رضا رحمانی کو صنعت اور تجارت کا سرپرست بنادیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہاؤسنگ و ٹرانسپورٹ کے وزير آخوندی اور صنعت و تجارت کے وزیرشریعتمداری کے استعفی قبول کرلئے ہیں۔
News ID 1884964
آپ کا تبصرہ